عشرہ محرم کے دوران شہر میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے کور مینجمنٹ کمیٹی اور فیصل آباد پولیس کی قیادت کا مشترکہ اجلاس پولیس لائن کمپلیکس میں منعقد ہوا

عشرہ محرم کے دوران شہر میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے کور مینجمنٹ کمیٹی اور فیصل آباد پولیس کی قیادت کا مشترکہ اجلاس پولیس لائن کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت غلام محمود ڈوگر ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رینج نے کی۔اس موقع پر اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے محرم الحرام کےموقع پر کیئے گئے سکیورٹی انتظامات کی بریفنگ دی۔

 
Sunday, September 16, 2018