تھانہ بٹالہ کالونی میں 4 رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

نعیم عادل ایس ایچ او تھانہ بٹالہ کالونی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 4 افراد سلیمان، وقاص، زبیر اور ساجد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ، نقدی، موبائل فون اور چھینی گئی پانچ موٹرسائیکلیں برآمد کرلی۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
 
Sunday, September 16, 2018