سٹی پولیس آفیسر کی آر پی او اور دیگر افسران کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کا معانئہ

آصف اقبال کمشنر فیصل آباد، غلام محمود ڈوگر ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رینج اور اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آبادنے مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کا معائنہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے مزید بہتر کرنے کا حکم دیااور ہدایت کی کہ محرم الحرام کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

 
Friday, September 14, 2018