سی پی او فیصل آباد اشفاق احمد خان نے ڈی سی فیصل آباد فواد احمدکے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کا معائنہ کیا

سی پی او فیصل آباد اشفاق احمد خان نے ڈی سی فیصل آباد فواد احمدکے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کا معائنہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے مزید بہتر کرنے کا حکم دیااور ہدایت کی کہ محرم الحرام کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

Wednesday, September 12, 2018