سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے تعزیت کے لیے متوفیان ارسلان اور عثمان کے گھر جا کر افسوس کیا

اشفاق احمد خان ڈی آئی جی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباداور غلام محمود ڈوگر، ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد تعزیت کیلئے متوفیان ارسلان اور عثمان کے گھر گئے۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے ورثاء سے اظہار افسوس کیا اور متوفیان کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

Sunday, September 1, 2019