سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا

اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ جس کا مقصد لوگوں میں شجرکاری کی اہمیت اور افادیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ سٹی پولیس آفیسر نے اس موقع پر کہا کہ تمام شہری شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالیں۔

Thursday, August 30, 2018