سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر فیصل آباد کا عوام میں تحفط کے احساس کے لیے فلیگ مارچ

اشفاق احمد خان، ڈی آئی جی سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پریوم آزادی کے موقع پر شہر میں امن وامان کی فضاء کو بہتر رکھنے، عوام میں تحفظ کے احساس اور جرائم پیشہ افراد کو محاسبے کا پیغام دینے کیلئے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن اسکواڈ اور ضلعی پولیس کے افسران نے شرکت کی۔

Tuesday, August 14, 2018