سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نےیوم آزادی کے موقع پر کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پولیس لائنز میں میٹنگ کی

اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نےیوم آزادی کے موقع پر کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پولیس لائنز میں میٹنگ کی ۔میٹنگ کے دوران ایس ایس پی آپریشنزفیصل آباد اور چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد نےسکیورٹی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کے متعلق بریفنگ دی۔اس مو قع پر سی پی اوفیصل آباد نےیوم آزادی کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کےلئے سکیورٹی اقدامات کی جلد تکمیل کی ہدایت کی اور کہا کہ سکیورٹی کے لئے تما م وسائل بروئے کار لائے جائیں۔اشفاق احمد خان سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نےیوم آزادی کے موقع پر کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پولیس لائنز میں میٹنگ کی ۔میٹنگ کے دوران ایس ایس پی آپریشنزفیصل آباد اور چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد نےسکیورٹی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کے متعلق بریفنگ دی۔اس مو قع پر سی پی اوفیصل آباد نےیوم آزادی کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کےلئے سکیورٹی اقدامات کی جلد تکمیل کی ہدایت کی اور کہا کہ سکیورٹی کے لئے تما م وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

Monday, August 13, 2018