سٹی پولیس آفیسر کا شہید ہونے والے پولیس اہکاراں کے ورثا میں مالی امداد کے چیک تقسیم کیے

اشفاق احمد خان ،سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد نے شہید ہونے والے پولیس اہلکاران کے ورثاء میں مالی امدادکے چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے پولیس اہلکاران کےورثاء کی خیریت دریافت کی، ان سے مسائل پوچھے اور کہا کہ کسی بھی قسم کے مسئلہ کی صورت میں براہ راست مجھ سے ملیں۔

Saturday, August 4, 2018