سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والے ڈولفن پولیس اہلکاروں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے

اشفاق احمد خان ،سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد نے پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والے ڈولفن پولیس کے اہلکاروں میں مالی امدادکے چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے پولیس اہلکاران سے ان کی خیریت دریافت کی اور ڈاکووں کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کرنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

Thursday, August 2, 2018