سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر جاوید کے بصورت تبادلہ چارج چھوڑنے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا

اشفاق احمد خان، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر جاوید کے بصورت تبادلہ چارج چھوڑنے پر الوداعی تقریب کااہتمام کیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے کہا کہ عامر جاوید ایماندار اور محنتی افیسر ہیں۔ امید ہے کہ وہ جہاں بھی تعینات ہونگے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہینگے۔

Friday, July 27, 2018