سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر فیصل آباد کا عوام میں تحفط کے احساس کے لیے فلیگ مارچ

اشفاق احمد خان، ڈی آئی جی سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر شہر میں امن وامان کی فضاء کو بہتر رکھنے، عوام میں تحفظ کے احساس اور جرائم پیشہ افراد کو محاسبے کا پیغام دینے کیلئے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ فلیگ مارچ چیف ٹریفک آفسیر ابرار حسین کی سربراہی میں ہوا جس میں ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن اسکواڈ اور ضلعی پولیس کے افسران نے شرکت کی۔

Saturday, July 14, 2018