تھانہ ماموکانجن میں منشیات فروش گرفتار

محمد افضال TASI تھانہ ماموں کانجن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش محمد اعظم ولد خان محمد کوچیک کیا جس کے قبضہ سے 25 عدد بوتل شراب،200عدد پونڈے بر آمدہوئے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Saturday, July 7, 2018