تھانہ سول لائن میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

محمد اسلم انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ سول لائن،علی اکبر ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ناکہ بندی پوائنٹ منروا کلب چوک پرایک کیری ڈبہ کو چیک کیا جس میں 240 بوتلیں شراب برآمد ہوئی جس پر پولیس نے ملزم ہارون مسیح ولد سلکھن مسیح کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Wednesday, July 4, 2018