تھانہ ریل بازار میں جواء کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی

امتیاز علی ASI تھانہ ریلبازار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے محکمہ انہارکالونی میں تاش پر جواء کھیلتے ہوئے ملزمان (1) ناصر حسین ولد فتح محمد (2) محمد صابر ولد سرور (3) محمد نعیم ولد عبدالکریم(4) نذیر احمد ولد عبدالطیف (5) محمد عباس ولد غلام سرور(6) محمد عباس ولد منظور اور (7) ناصر علی ولد منظور حسین کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے تاش اور جواء پر لگی ہوئی رقم برآمد ہوئی۔

Wednesday, June 20, 2018