تھانہ سرگودھا روڈ میں بس ہوسٹس کا قاتل گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سرگودھا روڈ سید ارم رضا بخاری نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر رضوان شوکت اور طالش عباس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بس ہوسٹس مہوش کے سفاک قاتل عمردراز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے شادی سے انکار پر مہوش کو قتل کرنا تسلم کیا جس سے مزید تفتیش جا ری ہے۔

 
 
Tuesday, June 19, 2018