سی پی او، فیصل آباد کا عید الفطر کے موقع پر شہداء کے گھروں کا دورہ

اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے عید الفطر کے موقع پر فیصل آباد پولیس کے شہداء کے گھروں کا دورہ کیا اور شہداء کی فیملیز کو مٹھائی، پھولوں کا گلدستہ اور عیدی دی۔ مزید ان کی ہدایت پر فیصل آباد پولیس کے تمام سینئر پولیس افسران بھی مختلف شہداء کے گھروں میں گئے اور سی پی او فیصل آباد کی طرف سے عیدی دے کرائے۔

Friday, June 15, 2018