تھانہ ملت ٹاون میں منشیات فروش گرفتار

عبدالغفار ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 120 ج ب سیم پل کے قریب ناکہ بندی پوائنٹ پر محمد جاوید ولد محمد علی کو مشکوک جان کر چیک کیا جس کے قبضہ سے 1800گرام چرس برآمد ہوئی۔ جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کاآغاز کر دیا۔

Tuesday, June 11, 2019