ڈبل مرڈر کا مجرم اشتہاری گرفتار۔

تفصیلا ت کے مطابق سال 2012 میں محمد تنویر وغیرہ مجرما ن اشتہاری نے ساجد اور خالد حقیقی بھائیوں کو سابقہ دشمنی کی بنا ء پر قتل کیا اورروپوش ہو گئے ۔ جس پر ایس ایچ او صدر جڑانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مجرم اشتہاری تنویر کو گرفتار کیا جس سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Wednesday, May 30, 2018