تھانہ بٹالہ کالونی میں جواء کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی

 

محمد الیاس ASI تھانہ بٹالہ کالونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئےاللہ ہو والی بستی گلی نمبر 3 میں تاش پر جواء کھیلتے ہوئے ملزمان (1)تنویر اقبال ولد محمد بوٹا (2)محمد عرفان ولد اللہ دتہ(3) شہباز عیل ولد کریم بخش اور(4) صابر علی ولد صادق علی کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے تاش اور جواء پر لگی ہوئی رقم برآمد ہوئی۔
Tuesday, May 29, 2018