ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کا بٹالہ کالونی اور مدینہ ٹاون میں واقع رمضان بازاروں کا دورہ

رانا محمد معصوم، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے بٹالہ کالونی اور مدینہ ٹاون میں واقع رمضان بازاروں کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے رمضان بازار میں اشیاء خوردونوش بالخصوص آٹے ، چینی ، دالیں اور سبزیوں کے معیار کو چیک کیا اور ان کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔

Wednesday, May 23, 2018