انٹی کار لفٹنگ سیل کی کارروائی ڈکیٹی کا 4 رکنی گینگ گرفتار

محمد پرویز SI انچارج انٹی کار لفٹنگ سیل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے رابری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گینگ کے ملزمان (1)عبدالحفیظ ولد اصغر علی (2)وحید ولد محمد شفیق (3) محمد نفیس ولد عبدالحفیظ اور(4) احسن ولد ساجد کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے5 عدد موبائل فون ،2عدد موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے انٹیروگیشن جاری ہے۔
 
Wednesday, May 23, 2018