سی پی او فیصل آباد کا ڈی سی او فیصل آباد کے ہمراہ رمضان بازار کا دورہ

اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سلمان غنی ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ سمندری میں واقع رمضان بازار کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے رمضان بازار میں اشیاء خوردونوش بالخصوص آٹے ، چینی ، دالیں اور سبزیوں کے معیار کو چیک کیا اور ان کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔

 
Monday, May 21, 2018