تھانہ نشاط آباد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

محمد اقبال شاہین SIو محمد وسیم ASI تھانہ نشاط آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عرفان عرف ڈھلوں اور زہرہ بی بی عرف زر بی بی کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 2676گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

 
Saturday, May 19, 2018