سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سلمان غنی ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ گندم خریداری مرکزسمندری کا دورہ

اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے سلمان غنی ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ گندم خریداری مرکزسمندری کا دورہ کیا۔سی پی او اور ڈی سی نے مرکز خریداری گندم کے دورہ کے دوران گندم کے سرکاری نرخ اور باردانہ کی فراہمی بارے معلومات حاصل کیں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا ۔

Friday, May 18, 2018