سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے محمد یاور علی ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی آمد پر سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے تاندلیانوالہ بار کا دورہ کیا

اطہر اسماعیل ، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے محمد یاور علی ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی آمد پر سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے تاندلیانوالہ بار کا دورہ کیا ۔ چیف جسٹس کی تاندلیانوالہ آمد پر فیصل آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی بھی دی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور سائلین کی ہر ممکن مدد کی جائے۔

Friday, May 18, 2018