سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے الفتح سپورٹس کمپلیکس میں نیشنل شوٹنگ بال چیمپئن شپ کا افتتاح

اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے الفتح سپورٹس کمپلیکس میں نیشنل شوٹنگ بال چیمپئن شپ کا افتتاح کیا اس موقع پر سٹی پولیس افیسر نے کہا کہ صحت مندانہ سرگرمیاں علاقہ کیلئے امن کا پیغام ہیں۔ نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف بھی توجہ دیں۔

 
Saturday, May 12, 2018