آر پی او، سی پی او کا اقبال سٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوتھ فاٹا اوریوتھ فیصل آباد میں بطور مہان خصوصی شرکت

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد آغا مومن ،آر پی او فیصل آبادبلال صدیق کمیانہ، سی پی او فیصل آباد اطہر اسماعیل اور ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے اقبال سٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوتھ فاٹا اوریوتھ فیصل آباد کی ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے دوستانہ ٹی 10 کرکٹ میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

 

Saturday, May 12, 2018