تھانہ نشاط آباد میں شراب فروش گرفتار

نوید اسلم ایس ایچ او تھانہ نشاط آباد نے اپنی ٹیم محمد ادریس ASI کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ناکہ بندی پوائنٹ پر ملزمان(1)اصغر مسیح ولد نذیر مسیح (2) عاطف علی ولد حق نواز اور (3) شہباز مسیح ولد عنایت مسیح کوچیک کیا جن کے قبضہ سے 75بوتلیں شراب برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

 
Saturday, March 10, 2018