کنسٹیبل محمد حنیف متعینہ سیکیورٹی برانچ کی محکمہ میں 41 سالہ خدمات کا شاندار اختتام

تفصیلات کےمطابق کنسٹیبل محمد حنیف محکمہ پولیس میں 60 سال نوکری مکمل کرکے ریٹائرڈ ہوگئے۔ انہوں نے 41 سال محکمہ کی خدمت کی۔ PRO انسپکٹر عامر وحید، انچارج سیکیورٹی برانچ شہزاد انور ، OSI محمد عمران و دیگر افسران نے انہیں الوادع کیا اور مستقبل کی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ محمد حنیف کو پروٹوکول کے ساتھ سرکاری گاڑی میں ان کے آبائی گھر سمندری بھجوایا گیا۔

Saturday, May 5, 2018