تھانہ بلوچنی میں پانچ رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

اصغر علی ایس ایچ او تھانہ بلوچنی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی ، رابری کی وارداتیں کرنے والے گینگ کے ملزمان (1)غفور حسین (2) عاد ل شریف (3) ابوبکر(4) فیصل نوید اور (5) عبدالغفار کوگرفتار کیا جن کے قبضہ سے 3عدد موٹر سائیکل ، نقدی ، موبائل فونز اور اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا جن سےمزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

 
 
Friday, May 4, 2018