تھانہ صدر جڑانوالہ پولیس کا منشیات فروشو ں کے خلاف کریک ڈاون

تفصیلات کے مطابق محمد ریاض ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ نےاپنی ٹیم شہادت علی ASI،جاوید اختر ASIاور محمد ناصر ASI کے ہمراہ مختلف مقامات پر ریڈ کر کے ملزمان (1)صدی احمد ولد منشاء(2)شاہد ولد عبدالغفور(3)محمد احسن ولدمحمد سرور اور(4) شمشاد یوسف ولد یوسف کو گرفتار کیا جن کےقبضہ سے 2300گرام چرس اور 22لیٹر شراب برآمد ہوئی ۔ ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Friday, May 4, 2018