سی پی او فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان کپ کے میچ میں بطور مہان خصوصی شرکت

اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ اقبال اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان کپ کے میچ میں بطور مہان خصوصی شرکت کی اور عمدہ کارکردگی دیکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے۔

 
Thursday, May 3, 2018