تھانہ صدر فیصل آباد میں تین رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

محمد اقبال ASIتھانہ صدر فیصل آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چک نمبر295ر ب سے ڈکیتی اور رابری کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے ممبران (1)غلام سرور (2)منظر علی اور (3) محمد حفیظ کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے نقدی اور اسلحہ ناجائز برآمد ہوا جنہوں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ۔جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔
 
Thursday, April 26, 2018