تھانہ ملت ٹاؤن میں دو رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

عبدالغفار ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی ، رابری کی وارداتیں کرنے والے گینگ کے ملزمان (1)محمد سہیل ولد محمد سرور اور (2) محمد عمر ولد محمد سلیم کوگرفتار کیا جن کے قبضہ سے370000روپے نقدی،5 عدد موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے انٹیروگیشن جاری ہے۔

Saturday, April 21, 2018