تاش پر جواء کھلینے والوں کے خلاف تھانہ سول لائن میں کارروائی

علی اکبر ASI تھانہ سول لائن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اسلام نگرکے علاقہ میں سنوکر کلب کے اندر تاش پر جواء کھیلتے ہوئے ملزمان (1) عبدالغفار ولد عبدالرشید( )2 عبدالوھاب ولد توحید( 3) یسین ولد محمد سلیم (4) محمد عتیق ولد محمد سلیم (5) اسد علی ولد امانت علی (6) ذیشان علی ولد جہانگیر (7 ) عرفان علی ولد عبدالحمید(8 )محمدسعید ولد محمد اشرف (9) عمرحیات ولدذالفقار علی (10) عثمان علی ولد عبدالحفیظ (11) محمد اکرم ولد مختار احمد (12) طارق محمود ولد محمد حسین (13) احمد حسن ولد محمداسماعیل (14) وسیم احمد ولد مشتاق احمد (15) مجاہد علی ولد محمد علی اور (16) رضوان حیدر ولد محمد بوٹا کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے تاش اور جواء پر لگی ہوئی رقم برآمد ہوئی۔
 
Saturday, April 21, 2018