تاش پر جواء کھلینے والوں کے خلاف تھانہ ٹھیکریوالہ میں کارروائی

جاوید اقبالASI تھانہ ٹھیکریوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 66ج ب میں تاش پر جواء کھلینے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے (1) محمد شہباز ولد نیاز علی (2)ممتاز علی ولد عبدالحمید(3)محمد سمیع اللہ ولد محمد صدیق (4) محمد ارشد ولد عبدالمجید(5)لال دین ولد سلیمان(6)پرویز ولد محمد انور(7)محمد شریف ولد عبدالرحمن (8) شکیل ولد عبدالمجید اور (9) محمدانور ولد رحمت علی کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے نقدی اور تاش برآمد ہوئی ۔

Thursday, April 19, 2018