تھانہ مرید والا تین رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

محمد شعیب ایس ایچ او تھانہ مرید والا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور رابری کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے ممبران (1) اسد الرحمن ولد عبدالباقی (2) عرفان ولد جلال اور (3) شمشیر عرف چندو ولد غلام قاسم کو گرفتار کیا ملزمان کے قبضہ سے نقدی اور اسلحہ ناجائز برآمد ہوا جنہوں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ۔جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Wednesday, April 18, 2018