تھانہ لنڈیانوالہ میں چار رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

منظور احمد SI تھانہ لنڈیانوالہ نے اپنی ٹیم کےہمراہ چک نمبر 567 گ ب کے قریب سرقہ بالجبر کرنے کی تیاری کرتے ہوئے ملزمان (1) ذیشان ولد عصمت اللہ (2) حمید اللہ خان ولد رفیع اللہ خان (3) اظہر حسین ولد خضرحیات اور (4) سلیم اللہ ولد حبیب اللہ کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز برآمد ہوا۔ ملزمان نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے انٹیروگیشن جاری ہے۔
 
Tuesday, April 17, 2018