تھانہ ملت ٹاؤن میں دو رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار

عبدالغفار ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون نے رفاقت علی ASI کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر کی وارداتیں کرنے والے گینگ کےملزمان(1) شبیرخان ولد سلیم رضا اور (2) شاہد ولد مکھن کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 200000روپے نقدی ، 6موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے انٹیروگیشن جاری ہے۔

Monday, April 16, 2018