تھانہ ملت ٹاون میں منشیات فروش گرفتار، 1410 گرام چرس برآمد

نذر حسین ASI تھانہ ملت ٹاون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت آفریدی چوک کے قریب ایک مشکوک کار کو چیک کیا جس میں 1410گرام چرس برآمد ہوئی پولیس نے ملزم شہزاد علی عرف صودی ولد نذیر احمد کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

Saturday, April 14, 2018