بھنگ فروش گرفتار، 6300 گرام بھنگ برآمد

ثناء علی ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت جھال چوک کے قریب محمد آصف عرف موٹا ولد محمد سرور کو مشکوک جان کر چیک کیا جس کے قبضہ سے 6300 گرام بھکی برآمد ہوئی۔ جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کاآغاز کر دیا۔

Thursday, April 12, 2018