تھانہ ڈی ٹائپ میں لاوارث بچہ ورثا کے حوالے

ڈولفن ٹیم نمبر 4 کو دوران گشت ایک لاوارث بچہ ملا جسکی پتہ جوئی پر معلوم ہوا کہ اس بچے کا نام شعیب علی ہے جس کا مورخہ 11.4.18 کو مقدمہ نمبر 318/18 بجرم 363 ت پ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں درج ہے۔ جس پر بچے کو بذریعہ ایس ایچ او تھانہ ڈی ٹائپ کالونی حوالے ورثاء کیا گیا۔

Wednesday, April 11, 2018