تھانہ سول لائن میں شراب فروش گرفتار

ڈولفن ٹیم نمبر 1 نے دوران گشت ایک مشکوک کار کو چیک کیا ۔ جس میں 80ٹین بئیر اور 76 بوتل شراب برآمد ہوئی۔ کار سوار ملزم عامر شہزاد کو گرفتارکرکےمقامی پولیس کے حوالےکیا گیا۔جس سےمزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Wednesday, April 11, 2018