تھانہ سول لائن میں کار چور گینگ گرفتار

شاہد سرور ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے کاریں چوری کرنے والے گروہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اس کے ممبران نصیر احمد ولد فیروز سکنہ ماڑی اٹک اور اختر گل ولد شاہ جاں گل سکنہ مردان کوگرفتارکیا جن کے قبضہ سے 6عدد گاڑیاں ،(2عدد ایکس ایل آئی اور 4عدد سوزوکی مہران ) کل مالیتی 36لاکھ روپے کی برآمد ہوئی ۔ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Wednesday, April 4, 2018