منشیات فروش گرفتار، 2000 گرام بھنگ برآمد

علی اکرام ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ڈرائی پورٹ پھاٹک کے قریب ایک مشکوک شخص نوید علی ولد اللہ رکھا کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 2000 گرام بھنگ برآمدہوئی ۔ پولیس نےملزم کو گرفتار کرکےتفتیش کا آغازکر دیا۔

Tuesday, April 3, 2018