تھانہ صدر جڑانوالہ میں ڈکیٹی کا گینگ گرفتار

محمد ریاض ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبراوروہیکلز چھیننے والے گینگ کےملزمان(1) رضوان احمد ولد نور احمد (2)محمد وسیم ولد محدم اشرف اور (3)راشد علی عرف نوری ولد محمد علی کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے50000روپے نقدی2عدد موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے انٹیروگیشن جاری ہے۔

Monday, April 2, 2018