تھانہ کھرڑیانوالہ میں اندھے قتل کا ملزم گرفتار

محمد اقبال فرید ASI چوکی انچارج گرین ٹاون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت فیصل شہزاد ولد عبدالطیف کو چیک کیا جس کے قبضہ سےاسلحہ ناجائز برآمد ہوا جس کو گرفتار کرکے انٹیروگیٹ کیا تو ملزم نے مقدمہ نمبر 234/18 جرم 302 ت پ تھانہ کھرڑیانوالہ (اندھاقتل کیس)کے مقتول عرفان ولداحمد کو قتل کر نا تسلیم کیا۔ جس پر ملزم کو تھانہ کھرڑیانوالہ کے حوالے کیا گیا۔جس سے مزید انٹیروگیشن عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Saturday, March 31, 2018