نئے پروموٹ ہونے والے ڈی ایس پی کے اعزاز میں تقریب

امروز ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد بلال صدیق کمیانہ اور سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد اطہر اسماعیل نے فیصل آباد ضلع کے پروموٹ ہونے والے ڈی ایس پی محمد عثمان کو ڈی ایس پی عہدہ کے رینک لگائے۔
فیصل آباد پولیس کے تمام افسران پروموٹ ہونے پر مسٹر محمد عثمان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

Wednesday, March 28, 2018