تھانہ سرگودھا روڈ میں جواء کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی

محمد طالشSI تھانہ سرگودھاروڈ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خالدہ آباد گلی نمبر 6میں تاش پر جواء کھیلنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے (1) محمد رضا ولد محمد شفیع (2) اعجاز علی عرف ججا ولد محمد اسلم(3) ارسلان ولد غلام حسین اور (4) عبدالرحمن ولد محمد نذیر کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے نقدی اور تاش برآمد ہوئی ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Tuesday, March 27, 2018